الفاظ طلاق سنائی نہ دے اس طرح کہنا
سوال
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اس طرح طلاق دے کہ الفاظ طلاق کسی دوسرے کو سنائی نہ دے صرف زبان متحرک ہو تو طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟
جواب
اگر زبان سے طلاق کا لفظ اس طرح کہا کہ سنا نہ جائے صرف زبان متحرک ہوئی تو اس سے طلاق نہیں ہوئی، کما فی الطحطاوی ص:۱۱۹۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔