الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

میں نے اپنی بیوی کو دیدی کا شرعی حکم

سوال

ایک شخص رفیق اپنی بیوی عابدہ کے ساتھ بدسلوکی سے پیش آتا ہے، اور روزانہ عابدہ سے لڑتا جھگڑتا ہے اور کہتا ہے کہ تو مجھے پسند نہیں ہے، میں تجھے طلاق دیدوں گا، تو اپنے ماں باپ کے گھر چلی جا، اپنے باپ سے کہہ دے کہ میں شوہر کے گھر جانا نہیں چاہتی، تا کہ میری بدنامی نہ ہو، تو خود ہی باپ کے گھر بیٹھ جا، عابدہ نے ایسا نہیں کیا، باپ کے گھر نہیں گئی، شوہر ہی کے گھر رہی اسی دوران رفیق نے ایک دن لڑائی جھگڑے کے دوران اپنی بیوی عابدہ بیگم کو حسب ذیل عبارت لکھ کر دی۔

جواب

اس صورت میں کوئی طلاق واقع نہیں ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو