الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چوٹی کاٹنے اور منہ کالا کرنے سے طلاق نہیں ہوئی

سوال

حمید خاں کی بیوی برائی کا کام کرتی تھی، شروع میں حمید خاں نے اسے بیچنے کا ارادہ کیا اور آدمیوں سے سودا بھی کیا، یہ گھر سے بھاگنے کے لئے بھی تیار تھی، اس سے حمید خاں اپنی عورت کو چوٹی کاٹ کر اور منہ کالا کر کے گاؤں سے نکال کر بھنگی کے ہاتھ میں ہاتھ دینے کو تیار ہو گیا تھا، ایک آدمی نے اس کو دھمکا دیا اس نے نہیں پکڑا وہ عورت غیر آدمی کے پاس رہنے لگی، اس شخص نے تین مہینہ دس دن کی عدت پوری کر کے نکاح کر لیا اور حمید خاں نے اپنی شادی دوسری کر لی، وہ عورت بھی اسکی بھاگ گئی، جو پہلی تھی جسنے نکاح کر لیا تھا، پھر اس عورت…

جواب

حمید خاں کی بیوی اگر برے کام کرتی تھی، تو اس کی اصلاح کرنی چاہئے تھی اس کو بیچنا یا چوٹی کاٹ کر منہ کالا کر کے بھنگی کے ہاتھ میں دینا اس کا علاج نہیں ہے، بلکہ نا جائز اور سخت گناہ ہے، پھر اس عورت کا غیر آدمی سے تعلق کر لینا اور بغیر شوہر سے طلاق لئے ہوئے تین مہینہ دس دن بعد دوسری جگہ نکاح کر لینا بھی نا جائز ہے، وہ نکاح بھی صحیح نہیں ہوا، اب جب کہ حمید خاں کی دوسری عورت بھاگ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو