بدن اور کپڑوں کے پا کی اور ناپاکی سے متعلق چند سوالات!
سوال
(۱) میں ناپاکی کی حالت میں ناپاک کپڑے پہنے ہوئے دوسری ناپاک چیز اور کپڑوں وغیرہ کو دھو کر پاک کر سکتا ہوں یا نہیں؟ (۲) مجھے ہمیشہ اپنی چیزوں یا اپنے کپڑوں وغیرہ کو دھونے کے درمیان یا دھونے کے بعد شک ہوا کرتا ہے کہ شاید تین بار دھویا، یا اچھی طرح کپڑوں کو نہیں نچوڑا اس طرح کا کچھ اور شک ہوتا ہے یا پھر شک ہو جاتا ہے کہ دھونا شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم اور دھونے کے بعد شکر اللہ نہیں کہا میں ان حالات میں کیا کروں؟ (۳)
جواب
(۱) پاک کر سکتے ہیں اور طریقہ شرعیہ پر پاک کرنے سے وہ چیزیں پاک ہو جائیں گی یہ بات نہیں کہ آپ کے ناپاک ہونے سے وہ چیزیں دھونے اور پاک کرنے سے بھی پاک نہ ہوں۔ (۲) جس چیز کو پاک کرنے کیلئے تین مرتبہ نچوڑنا ضروری ہے اسکو دھونے کے درمیان اگر چہ شک ہو جائے کہ شاید دو ہی دفعہ نچوڑا ہے تیسری دفعہ نہیں نچوڑا تو ایک دفعہ اور نچوڑیں اور کپڑوں کی پاکی اور ناپاکی دھونے کے بعد شک ہو تو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔