الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کپڑے پر ہولی کا رنگ لگ جائے وہ پاک ہے یا نہیں؟

سوال

اہل ہنود جو ہولی میں رنگپاشی کرتے ہیں اگر کسی مسلمان کے اوپر پڑ جائے اور وہ کپڑا شرائط کے ساتھ پاک کرلے لیکن رنگ کا دھبہ نہ جائے تو کپڑا پاک ہو جائیگا؟ اور اس سے نماز جائز ہوگی عوام میں مشہور ہے کہ رنگ پڑا کپڑا پاک ہی نہیں ہوتا، اس سے نماز ہو سکتی ہے؟

جواب

جب تک اس رنگ میں کسی نجس چیز کا ہونا معلوم نہ ہو نا پاک نہیں کہا جائیگا۔ اگرچہ اسکا دھو لینا بہر حال بہتر ہے، رنگ کا نشان دھونے کے بعد ختم نہ ہو تو مضائقہ نہیں نماز درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو