الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مذی و ودی والے کپڑے میں نماز !

سوال

مذی یا ودی اگر جسم یا کپڑے میں لگی ہوئی ہو اس وقت نماز پڑھ سکتے ہیں، بغیر دھوئے ہوئے پھر اگر معاف ہے تو مقدار عفو کیا ہے؟

جواب

مذی ودی کو فقہاء نے نجاست غلیظہ لکھا ہے ایک درہم سے کم مقدار بدن پر یا کپڑے پر لگی رہے اور نماز پڑھ لے تو نماز بالکراہت ادا ہو جائیگی، زیادہ ہو تو نماز درست ہی نہ ہوگی، ہاتھ کی ہتھیلی کے گڑھے سے رقیق کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو