زمین پر بیٹھ کر وضو کرنے سے جو چھینٹیں کپڑے پر پڑیں تو وہ کپڑا پاک ہے؟
سوال
عموما لوگ زمین پر نیچے بیٹھ کر وضو کرتے ہیں مسجد کے علاوہ، ایسی حالت میں زمین کی تمام چھینٹیں کپڑوں پر پڑتی ہیں اور انہیں کپڑوں سے نماز ادا کرتے ہیں انکے کپڑے ایسی حالت میں ناپاک ہوتے ہیں یا پاک؟
جواب
ان چھینٹوں کی وجہ سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے، نماز درست ہو جاتی ہے۔ مگر ایسا کرنا خلاف نظافت واحتیاط ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔