الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مشین اور دوا کے ذریعہ کپڑے دھونا

سوال

ڈرائی کلین فس میں پانی کے علاوہ اور ادویات سے کپڑے دھوئے جاتے ہیں، جس کی تفصیل حسب ذیل ہے۔ ایک مشین ہوتی ہے، اس میں سیال کیمیکل دوائی استعمال ہوتی ہے، یہ دوائی کپڑوں کو صاف کرتی ہے، اس طرح کہ جب کپڑا اس مشین میں ڈالکر مشین بند کی جاتی ہے، تو مشین خود بخود چلنا شروع ہو جاتی ہے، یا پھر اس کو چالو کیا جاتا ہے، اور دوائی فلٹر سے ہو کر کپڑوں پر گرتی رہتی ہے، یہاں تک کہ کپڑے گیلے ہو جاتے ہیں اور ٹپکنے لگتے ہیں (اور مشین کپڑوں کو دھلتی رہتی ہے)

جواب

جو کپڑا ناپاک ہو جائے۔ اور اس کی ناپا کی زائل کر دی جائے، تو وہ پاک ہو جاتا ہے، زائل کرنے کی ایک صورت یہ ہے کہ ناپا کی خشک تھی، جیسے گاڑھی منی اور اس کو کھرچ دیا گیا کہ نجاست باقی نہیں رہی، تو وہ کپڑا بھی پاک ہو گیا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو