ناپاک کپڑے کی چھینٹ
سوال
کوئی شخص نا پاک کپڑا دھو رہا ہے، بدن یا کپڑے پر چھینٹ پڑے، بدن کپڑا ناپاک ہوگا یا نہیں؟
جواب
ناپاک کپڑے کی چھینٹ بھی ناپاک ہے جس جگہ کپڑے یا بدن وغیرہ پر پڑے گی اس کو نا پاک کردے گی
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔