الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کپڑے پر نجاست لگنے کا وقت معلوم نہیں

سوال

کپڑے پر نجاست کپڑے پر نجاست دیکھی مگر نجاست لگنے کا وقت معلوم نہیں کا وقت معلوم نہیں تو کپڑا کب سے نجس سمجھا جائے گا۔

جواب

اگر وہ نجاست منی ہے تو جس وقت سو کر بیدار ہوا اس وقت سے کپڑا نجس سمجھا جائے گا۔ اگر وہ اس کا پاخانہ پیشاب ہے تو پاخانہ پیشاب کرنے کے وقت سے نجس ہوگا۔ اگر کوئی اور نجاست ہے تو دیکھنے کے وقت سے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو