الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خشک ناپاک کپڑا پہننے سے جسم ناپاک نہیں!

سوال

(۱) اگر کسی شخص کا جسم پاک ہے اگر کسی وجہ سے وہ شخص ناپاک کپڑے جو بالکل سوکھے اور دیکھنے میں صاف ہیں لیکن ناپاک ہیں اگر کوئی اس کپڑے کو پہن لیتا ہے تو کیا اس شخص کا وہ کپڑا جو پاک تھا پہن لینے کے بعد نا پاک ہو گیا اور غسل کرنے سے قبل اس کا جسم پاک نہیں ہے اور اسی دوران بغیر غسل نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ (۲)

جواب

(۱) جسم پاک ہے خشک ہے کپڑا نا پاک ہے خشک ہے اس کی وجہ سے جسم نا پاک نہیں ہوا پھر بغیر جسم کو پاک کئے دوسرا کپڑا پہن لیا تو وہ کپڑا نجس نہیں ہوا اس سے نماز درست ہو جائے گی نہ جسم دھونے کی ضرورت ہے نہ کپڑے کو دونوں پہلے سے پاک ہیں۔ (۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو