جو کپڑا پٹرول سے دھو یا اس کا حکم !
سوال
(۱) میری لین، میری کوٹن، میری ویل گرم اونی کپڑوں کی شیروانی (جن میں روئی کی گدی رکھی جاتی ہے) کو پانی سے دھونے کی بنا پر خراب ہو جانے کی وجہ سے پٹرول میں دھویا جاتا ہے، بڑے بڑے شہروں میں کپڑے دھونے کی لانڈریوں میں کونڈیاں ہوتی ہیں جن میں ایک مرتبہ پیٹرول بھر کر پچیس پچاس کپڑے جتنے بھی اس میں سما سکتے ہوں بیک وقت ان کو ڈال کر انہیں مشین کے ذریعہ صاف کیا جاتا ہے، دو تین مرتبہ کے بعد جب وہ پیٹرول بالکل خراب اور گدلا ہو جاتا ہے تب اسے پھینک کر دوسرا پٹرول لیا جاتا ہے، اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ پاک ناپاک ہر قسم کے…
جواب
(۱) وہ ناپاک قرار نہیں دیا جائے گا الا یہ کہ اس میں ناپاکی کا اثر ظاہر ہو جائے۔ (۲) ناپاکی کا اثر اس میں باقی نہیں رہا تو اس کو پاک کہا جائے گا کیونکہ پٹرول زیادہ قاطع ہے پانی سے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔