الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ناپاک کپڑا پاک کپڑے پر گر گیا وہ پاک ہے یا نا پاک؟

سوال

رات کو کئی مرتبہ پیشاب کیلئے اٹھنا پڑتا ہے، بعض مرتبہ پیشاب او پر ہی نکل جاتا ہے، معلوم تک نہیں ہوتا، پیشاب سے بھیگا کپڑا سوکھ گیا اور بھیگا ہوا صاف کپڑا اس پیشاب کے سوکھے کپڑے میں گر گیا، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

پاک صاف بھیگا ہوا کپڑا اگر ایسا نہیں کہ نچوڑنے سے قطرات ٹپکتے ہوں تو نا پاک سوکھے ہوئے کپڑے پر اس کے گرنے سے ناپاک نہیں ہو گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو