جس کپڑے میں نجاست سرایت کر چکی اس کو ایک دفعہ دھو کر نچوڑ نا کافی نہیں
سوال
کپڑے کی عین نجاست مرئیہ یا غیر مرئیہ مستعمل پانی ایسا نا پاک پانی جس میں نجاست کا اثر بظاہر نہ ہو عین نجاست زائل کر دیں اس کے بعد کسی برتن میں پاک پانی لے کر کپڑا ڈالکر ایک دفعہ اٹھا کر نچوڑ ڈالیں تو پاک ہو یا نہیں؟ زوال نجاست کا غلبہ ظن بھی حاصل ہو جائے۔
جواب
اس کپڑے میں ناپاک پانی پوری طرح داخل ہو چکا ہے اب ایک دفعہ اس کو نچوڑ دینا کافی نہیں، تین دفعہ دھو کر نچوڑیں تب پاک ہو گا
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔