الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بچہ کنویں میں گر گیا اور اس پر نا پا کی نہیں تھی

سوال

کنویں میں ایک نابالغ سمجھدار بچہ گر گیا اور زندہ نکل آیا، اس کے بدن پر کپڑے تھے، وہ نمازی نہیں اور نہ استنجاء پاک کرتا ہے، کنویں کا کیا حکم ہے؟

جواب

نا بالغ مگر سمجھدار لڑ کا کنویں میں گر کر زندہ نکل آیا اور اس کے کپڑوں اور بدن پر نا پا کی نہیں تھی تو کنواں ناپاک نہیں ہوا، تاہم احتیاطا چالیس پچاس ڈول پانی نکال دیا جائے تا کہ لوگوں کو وہم نہ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو