چوہا کنویں میں پھول گیا اس سے کھانا پکایا گیا
سوال
ایک چوہا کنویں میں مرگیا اور پھول گیا، اس کے بعد اسی پانی سے کھانا پکایا گیا، اس کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟ چوہے کا مرنا سب کے علم میں تھا، پھر کھانا پکایا گیا۔
جواب
جب معلوم ہے کہ اس کنویں میں چوہا گر کر مر گیا اور پھول گیا، تو پھر بھی اس کنویں سے پانی لے کر کھانا پکایا گیا تو وہ کھانا نجس ہے اس کا کھانا جائز نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔