گوریا کی بیٹ پانی میں گر جائے
سوال
اگر پانی کی بالٹی میں چند گوریا کی بیٹ پڑ جائے تو کیا سارا پانی ناپاک ہو جائیگا اور استنجے کے لائق بھی نہیں ہوتا۔
جواب
اس سے پانی ناپاک نہیں ہوتا ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔