مرغ کنویں میں گر گئے کتنے ڈول پانی نکالیں؟
سوال
دویا تین مرغ کنویں میں گرے اور زندہ نکل آئے، کتنا پانی نکالا جائے؟
جواب
۲۰ یا ۳۰ ڈول نکال دیے جائیں۔ وإن كان سوره مكروها يستحب أن ينزح منها عشرة دلاء ونحوها ا هـ . (كبیری ص ۱۵۷)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔