الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جنبی اور حائضہ کا ماء مستعمل نا پاک نہیں

سوال

جنبی اور حائضہ کا ماء مستعمل پاک ہے یا نا پاک؟ یعنی جنبی اور حائضہ کا ماء مستعمل ماء قلیل یا کنویں وغیرہ میں گر جائے تو وہ پاک رہے گا یا نا پاک؟ اسی طرح اگر کپڑے وغیرہ میں ایک درہم سے زیادہ لگ جائے تو اس کپڑے سے نماز درست ہوگی یا نہیں؟ اگر ماء مستعمل اس کا ناپاک ہے تو پھر حائضہ عورتوں کا کھانا وغیرہ بنانا دیگر امور میں اشتباہ پیدا ہو جائیگا۔

جواب

جنب، حائض، نفساء کے ہاتھ وغیرہ سے لگا ہوا پانی نجس نہیں، جبکہ اس ہاتھ پر نجاست حقیقیہ نہ لگی ہو، ایسا پانی اگر کنویں میں گر جائے تو کنواں نا پاک نہ ہوگا

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو