الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اعضاء وضو پر تری کے ساتھ مصلے پر جانا اور حضور ﷺ کا غسالہ

سوال

وضو کرنے کے بعد جو پانی اعضاء وضو پر باقی رہتا ہے اس کے ساتھ مصلے پر جانا کیسا ہے؟ درانحالیکہ حضور ﷺ وضو فرما رہے تھے اور صحابہ کرام اس پانی کو لیکر چہروں پر مل رہے تھے۔

جواب

اعضاء وضو پر جو پانی کا أثر باقی رہتا ہے وہ ماء مستعمل یا نجس نہیں ہے، اس کے ساتھ مصلے پر جانا بلا شبہ درست ہے تنبیہ: حضور اکرم ﷺ کے غسالہ شریف پر دوسروں کے غسالہ کو قیاس نہ کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو