عورت کے بچے ہوئے پانی سے مرد کو وضو کرنا
سوال
ایک لوٹے میں پانی لے کر عورت نے وضو کیا کیا حضرت امام احمد رحمہ اللہ کے نزدیک اس لوٹے کے بچے ہوئے پانی سے مرد کو وضو کر نا جائز ہے۔
جواب
مجھے ان کے مذہب کی تحقیق نہیں
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔