الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ماء مستعمل کے قطروں کا جسم یا کپڑوں پر گرنا

سوال

وضو کرنے کی حالت میں یا وضو کرنے کے بعد اگر وضو کا پانی جسم پر یا جسم کے کسی کپڑے پر گر جائے تو اس صورت میں کپڑا یا وہ حصہ جسم کا جس پر ماء مستعمل گر گیا ہے تو کیا وہ جگہ نجس ہوگئی یا وہ کپڑا نا پاک ہو گیا۔ برائے مہربانی مفصل مدلل مع ثبوت احادیث مستنده وکتب فقہ تحریر فرمائیے گا۔

جواب

اس پانی سے مفتی بہ قول کے موافق نہ جسم نا پاک ہوتا ہے نہ کپڑا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو