الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیگھہ کے تالاب میں غسل وغیرہ

سوال

ہمارے یہاں ہر ایک تالاب دس بیگھہ کے قریب ہے، پانی کی گہرائی دس ہاتھ ہے، مگر اس سے پہلے تو صرف ایک دو ہندو اور باقی سب مسلمان کپڑا دھوتے اور غسل کرتے تھے، مگر اب سب ہندو غسل کرتے ہیں اور کپڑا دھوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اس کے اندر غسل ہو سکتا ہے یا نہیں؟ اور کپڑے پاک کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

اس تالاب میں غسل کرنا، کپڑے دھونا درست ہے۔ کوئی شبہ نہ کریں

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو