الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بغیر پیسے دیئے کمپنی میں شرکت

سوال

ایک شخص دودھ کی کمپنی میں سوا گیارہ روپئے دیکر شریک ہوتا ہے، اور جب تک اس کی شرکت ہے اس روپئے پر اس کو سور و پئے دیا جاتا ہے، اگر یہی شریک اپنے دودھ کو اس کمپنی کو بیچتا ہے تو کمپنی سال پورا ہونے پر جتنی رقم کا دودھ اس نے کمپنی کو فروخت کیا اس کے حساب سے نفع کے نام پر کچھ پیسے دیئے جاتے ہیں کمپنی کی طرف سے، حالانکہ شریک نے اپنے دودھ کی قیمت پہلے ہی سے کمپنی سے وصول کر لی تھی لیکن شخص کمپنی کا شریک ہے اور دودھ دیتا ہے، اس کے بالمقابل دوسرا شخص شریک کمپنی تو ہے لیکن دودھ نہیں دیتا، تو کمپنی کچھ نہیں دیتی، تو یہ نفع…

جواب

نفع کے نام کی یہ رقم بغیر پیسے کی شرکت کے لینا درست نہیں پیسے دے کر شرکت کی ہو تو حسب قرار داد حصہ اور نفع لینا درست ہے، اگر کمپنی کا کام کرنے کی وجہ سے یہ پیسہ بطور انعام ملے وہ درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو