زمین کے بٹوارہ میں کمی وزیادتی
سوال
ایک باپ کے پانچ بیٹے ہیں، جب علیحدہ ہوئے تو زمین بھی آپس میں بحصہ، برابر تقسیم کر لی گئی، پٹواری کاغذاتی کاروائی کے اعتبار سے تقسیم نہیں ہوئی، اور سرکاری کھاتہ سب کا ایک ہی رہا، جب چکبندی شروع ہوئی تو ان پانچوں اولاد نے درخواست لکھ کر پٹواری کو دی کہ سب کا کھاتہ علیحدہ کر دیا جائے، ان پانچوں بھائیوں کی زمین کا ایک کھیت جو پانچ بیسوا ہے، گاؤں کے قریب ہے، ان میں سے دو بیسوا پلاٹوں میں دوسرے کے پاس چلے گئے، پٹواری نے تین بیسوا کی تقسیم اس طرح کی کہ ایک حصہ کو پانچ مرلہ دیا اور ایک حصہ کو چار مرلہ دیا، اور تین حصہ…
جواب
سب بھائی برابر کے حقدار ہیں لہذا ہر ایک کو برابر ملنا چاہئے ”لان مطلق الشركة يقتضى التسوية“۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔