الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ٹیکسی کے پرمٹ کی بیع اور اس کی شرکت

سوال

مسمی (الف) بمبئی میں ایک ٹیکسی کا پرمٹ رکھتا ہے، اس پرمٹ پر جو گاڑی پرانی ہو چکی تھی، اس کے عوض حکومت کی طرف سے نئی گاڑی حاصل کرنے کے لئے اجازت نامہ ملا ہے، یہ اجازت نامہ چونکہ محدود ہوتا ہے، اس لئے اس کی مدت ختم ہو جانے کی صورت میں دوبارہ ملنے کا امکان نہیں ہے، اس اجازت نامہ کی بدولت ایک نئی کار کمپنی سے خریدی جائے تو مبلغ اٹھارہ ہزار پانچ سو روپیہ ہوتی ہے، اس کار کو خریدنے کے لئے میں استطاعت نہیں رکھتا، اس لئے مسمی (ب)

جواب

(۱) الف اگر ”ب“ سے ۱۸۵۰۰ روپیہ قرض لیکر کمپنی سے گاڑی خرید لے پھر اسکی آمدنی سے ادا کر دے تو قرض ختم ہو جائیگا، پھر حصہ داری کرے، اسطرح کہ مثلاً نصف قیمت ”ب“ سے لے لے اور گاڑی دونوں کی مشترک ہو کر آمدنی بھی نصف نصف ”ب“ کی رہے اور اس سے حصہ داری ہو جائے، اور آمدنی نصف نصف ہو کر الف اپنے حصہ آمدنی میں سے ”ب“ کا قرض بھی ادا کرتا رہے، چونکہ کل قیمت ”ب“ نے دی ہے، جس میں سے نصف…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو