مچھلی کے شکار میں شرکت
سوال
چند کشتی والے مشترک ہو کر مچھلی کا شکار کرتے ہیں، اور ہر ایک کشتی میں دو آدمی ہوتے ہیں، اور کوئی کشتی والا مچھلی پاتا ہے، اور کوئی نہیں پاتا ہے، اور تقسیم کرتے وقت تمام کشتی چلانے والے مچھلی شکار کرنے والے اپنے وعدہ کے مطابق حصہ کر کے برابر لیتے ہیں، اس طرح سے شکار کر کے مچھلی تمام شرکاء کے لئے جائز ہے یا نہیں؟ اس پر سب کا راضی ہونا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب
یہ شرکت درست نہیں، جس کشتی والے نے جو مچھلی شکار کی ہے، وہ اس کی ہے، دوسرے کشتی والے اس میں حصہ دار نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔