معتکف کا جنازہ میں شرکت کرنا یا عیادت کرنا
سوال
معتکف کو شرکت جنازہ و عیادت مریض کے لئے اگر ضرورت ہو تو جائز ہے یا نہیں؟ اگر آتشزدگی ہو تو اس کو بجھانا جب کہ اپنے گھر کے جلنے کا بھی خوف ہو تو جائز ہے یا نہیں؟
جواب
حالت اعتکاف میں شرکت جنازہ اور عیادت مریض کے لئے اگر مسجد سے نکلے گا تو اعتکاف باقی نہیں رہے گا البتہ بغیر اس کے جائے کام نہ چلے، تو گنہ گار نہیں ہوگا: یفسد لو لعيادة مريض او شهود جنازة وان تعينت عليه الا انه لا ياثم كمافى المريض شامی ص : ۱۳۳، ج: ۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔