الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

معتکف کا تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنا

سوال

کیا معتکف تبلیغی اجتماعات میں تقریر وغیرہ کرنے شریک ہوسکتا ہے، جب کہ اس کی شرکت کے بغیر اجتماع کے خراب ہونے کا اندیشہ ہو؟

جواب

جن حوائج طبعیہ شرعیہ کیلئے معتکف کو مسجد سے نکلنے کی اجازت دی گئی ہے، اس میں اجتماع نہیں اس لئے اس کا اعتکاف ختم ہو جائے گا۔ یہ اور بات ہے کہ اس کی وجہ سے اس سے باز پرس نہ ہو اور اس کو گنہ گار قرار نہ دیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو