ایضاً
سوال
اور اگر نہیں نکل سکتا ہو تو تمام مصلی مسجد میں پڑھیں یا صحن میں؟ حالانکہ سخت گرمی کی حالت ہے، اور مصلی اندر پڑھنے کی حالت میں بہت بے چین رہتے ہیں تو باہر پڑھنے میں کسی قسم کا نقص تو واقع نہ ہوگا؟
جواب
تمام مصلی اگر صحن میں (جو کہ خارج مسجد قرار دیا ہے) پڑھیں گے تو ۲۷ / درجہ ثواب میں کمی رہے گی،مسجد میں پڑھنے سے نفس نماز کا ثواب مستقلاً ۲۷/ درجہ زیادہ ملے گا، اور گرمی کے تحمل اور معتکف کی رعایت وغیرہ امور کا ثواب مزید ملے گا، یا صحن داخل مسجد کیا جائے یا پنکھے وغیرہ سے ہوا کا انتظام کیا جاوے، تراویح مسجد میں پڑھنا سنت علی الکفایہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔