معتکف کا حوض سے پانی لینا
سوال
اگر حمام مسجد کے فرش سے الگ ہو تو معتکف وضو کے لئے حوض سے پانی لے سکتا ہے یا نہیں، جب کہ اندر کوئی آدمی ہی نہیں؟
جواب
اگر کوئی پانی لانے والا نہیں ہے تو لا سکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔