معتکف کو نماز جنازہ کے لئے باہر نکلنا
سوال
معتکف مسجد میں اعتکاف کر رہا ہے، اتفاقاً جنازہ حاضر ہوا، اب محلہ والے بوجہ تبرک معتکف صاحب سے نماز پڑھوانا چاہتے ہیں، ان میں سے کوئی اچھی طرح نماز پڑھانا نہیں جانتا۔ شرعی اعتبار سے معتکف نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے، یانہیں؟
جواب
صلوۃ جنازہ کیلئے مسجد سے نکلنے سے اعتکاف فاسد ہو جاتا ہے: ولو خرج لجنازة يفسد اعتكافه وكذا لصلاتها ولو تعينت عليه هنديه ص: ۲۱۱، ج : ۱)۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔