الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

معتکف کا ضرورت کیلئے مسجد سے نکل کر کسی سے بات چیت کرنا

سوال

معتکف بیت الخلاء کے لئے گھر جارہا تھا، راستہ میں دوستوں سے ہنسی مذاق کی بات چیت کھڑے ہو کر کی یا چلتے چلتے کی کیا حکم ہے؟

جواب

لغو ہنسی مذاق کہیں بھی نہ کرے۔ ضروری بات چلتے ہوئے کر لے خارج مسجد بات کرنے کے لئے کھڑا نہ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو