معتکف کا خارج مسجد تراویح کے لئے جانا
سوال
مذکورہ صورت میں معتکف تراویح کے لئے صحن میں جاسکتا ہے یا نہیں، کہ اگر اعتکاف کیوقت نیت کی ہو تو نکل سکتا ہے ورنہ نہیں، آیا یہ صحیح ہے یا غلط؟
جواب
جو جگہ مسجد نہیں، وہاں تراویح پڑھنے سے تراویح کی فضیلت تو حاصل ہو جائے گی لیکن سنت کفایہ مسجد میں حاصل ہوگی، اور مسجد میں پڑھنے کا ستائیس درجہ ثواب ہے، وہ نہیں ملے گا۔ کبیری ص: ۴۰۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔