الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

معتکف کا اخراج ریح کے لئے بیت الخلاء جانا

سوال

معتکف اگر ہوا خارج کرنے کیلئے بیت الخلاء جائے تو کیا اعتکاف فاسد ہو جائے گا؟

جواب

اعتکاف فاسد نہیں ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو