معتکف کا جامع مسجد میں جمعہ کے لئے جانا
سوال
ایک مسجد میں تین آدمی اعتکاف میں بیٹھے ایک ساتھ اب الوداع جمعہ آیا، اور یہ اعتکاف کی مسجد جامع مسجد سے دوسرے محلہ میں تھی، اور جامع مسجد کا محلہ دوسرا ہے، اور یہ تینوں معتکف اس مسجد سے جامع مسجد گئے نماز جمعہ کے لئے ان میں سے ایک آدمی جامع مسجد کا پیش امام ہے، اس نے جاتے ہی ایک آدمی سے عام آدمیوں کے سامنے پوچھا کہ گھڑی میں چابی دے دی گئی ہے یا نہیں؟
جواب
اس صورت میں ان لوگوں کا اعتکاف فاسد نہیں ہوا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔