ترک واجب میں شبہ
سوال
کسی شخص کو یہ وہم یا شک ہو جاتا ہے کہ قعدہ اولی رہ گیا، یا سورہ فاتحہ نہیں پڑھی، یا دعاء قنوت رہ گئی، تو ایسی صورت میں کیا کرے اور غلبہ ظن اور مساوات طرفین میں کچھ فرق ہے یا نہیں؟
جواب
غلبہ ظن پر عمل کرے وہم کا اعتبار نہیں، مساوات بعد الوقت غیر معتبر ہے، وقت کے اندر دوبارہ پڑھ لے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔