الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا مجذوب مکلف ہے

سوال

زید کہتا ہے کہ مجذوب پر نماز، روزہ معاف ہے، اور عمر کہتا ہے کہ نہیں کس کی بات صحیح ہے؟

جواب

اگر وہ روزہ نماز کی فرضیت کو سمجھتا اور اس کے ادا کرنے کا ہوش رکھتا ہے، تو اس سے معاف نہیں اور اگر نہ فرضیت کو سمجھتا ہے اور نہ ہوش رکھتا ہے تو وہ مکلف نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو