الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا قرآن کریم سے صرف تین وقت کی نماز ثابت ہے؟

سوال

میرے ایک عزیز دوست آج کل کچھ بہکی بہکی باتیں کرنے لگے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ قرآن کریم سے پانچ وقت کی نماز ثابت نہیں ہے، صرف تین وقت کی نماز ثابت ہوتی ہے، وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ حدیث وہی معتبر ہے جو قرآن حکیم سے مطابقت رکھتی ہو، نیز یہ بھی خیال ہے کہ خطۂ ارض پر دن رات چھوٹے بڑے ہوتے ہیں کہیں دن میں بس ۵٫۴ گھنٹے سورج چمکتا ہے، اور ۲۰/۱۹ گھنٹے کی رات ہوتی ہے، ان صاحب کے کہنے کا مطلب یہ کہ پانچ وقت کی نماز کی فرضیت منجانب اللہ نہیں ہے، صرف سنت مؤکدہ ہے، معراج شریف میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ تعالیٰ کے…

جواب

قرآن کریم میں ہے ” وما أتاكم الرسول فخذوه الخ نیز ارشاد ہے ” وَمَا اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُولٍ إِلا لِيُطَاعَ بِإِذْنِ اللهِ الخ نیز فرمایا ہے ” ومن يطع الرسول فقد اطاع اللہ الخ“، ان آیات سے معلوم ہوا کہ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث واجب القبول ہے۔ اپنے ان دوست سے معلوم کیجئے کہ کس کس وقت کی نماز قرآن کریم سے ثابت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو