الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ترک نماز کا دوسروں پر اثر

سوال

کیا یہ مسئلہ صحیح ہے کہ جس محلہ میں ایک شخص بے نمازی ہو اس محلہ پر ستر مرتبہ خدا کی لعنت ہوتی ہے؟

جواب

لعنت کا تو علم نہیں البتہ اگر محلہ والوں کو اس کو نماز پڑھانے کی قدرت ہو اور وہ نہ پڑھائیں گے، تو سب و بال میں گرفتار ہوں گے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو