الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اشراق اور تہجد میں قضاء عمری کی نیت

سوال

ایک صاحب کہتے ہیں کہ تہجد کے وقت تہجد کی نماز کے بجائے قضاء عمری پڑھیں تو قضاء عمری کے ساتھ تہجد کی نماز کا بھی ثواب ملے گا اسی طرح اشراق کی نماز کے بجائے قضاء عمری پڑھیں تو قضاء عمری کے ساتھ اشراق کی نماز کا بھی ثواب ملے گا اور اسی طرح شب برات، شب قدر میں کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

قضاء شدہ فرض نمازوں کا پڑھنا تہجد اشراق وغیرہ سے زیادہ قابل اہتمام ہے۔ امید ہے کہ ایسا کرنے سے تہجد و اشراق کا بھی ثواب ملے گا۔ شب برات میں عبادت کا ثواب دو بالا ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو