نوافل کی جگہ بھی قضائے عمری پڑھنی چاہئے
سوال
ایک انسان خاصی عمر میں نماز شروع کرے اور اشراق وتہجد وغیرہ پڑھے تو کیا اس کو ثواب ملے گا یا نہیں جب کہ قضاء عمری بھی پڑھ رہا ہو؟
جواب
ایسا شخص نوافل کی جگہ بھی قضائے عمری ہی پڑھا کرے۔ کیونکہ اگر موت آ گئی اور فرض نمازیں ذمہ رہیں تو پکڑ ہوگی۔ اگر نفلیں نہ پڑھیں تو ان پر پکڑ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔