قضائے عمری میں کیا تحدید وقت ہے
سوال
نماز قضائے عمری میں اوقات کی رعایت ضروری ہے؟
جواب
یہ رعایت ضروری نہیں ایک وقت میں بھی ایک دن ایک رات کی جس قدر ہو سکے قضاء پڑھ لینا درست ہے مگر قضاء نمازیں اس طرح پڑھی جائیں کہ دوسرے کو علم نہ ہو کہ یہ قضاء ہی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔