قضا به نیت ادا
سوال
ایک شخص نے ظہر کی نماز اتنی تاخیر سے پڑھی کہ حالت نماز میں عصر کی اذان ہوگئی اور اپنی نماز کو اس نے پورا کر لیا لیکن ادا کی نیت سے شروع کی تھی تو کیا دوبارہ قضا کی نیت سے پڑھے؟
جواب
یہ نماز درست ہو گئی (ونوى الاداء على ظن بقاء الوقت فتبين خروجه اجزأه شامي ص ۲۸۳ ج ۱).
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔