قضاء عمری کی نیت
سوال
قضاء عمری میں نماز کی نیت کس طرح کی جائے جب کہ دن تاریخ مہینہ، سال معلوم نہیں۔
جواب
اس طرح نیت کرے کہ میرے ذمہ فجر کی جو سب سے پہلی نماز باقی ہے وہ پڑھتا ہوں۔ یا اس طرح نیت کرے کہ میرے ذمہ فجر کی جو سب سے آخر کی نماز باقی ہے وہ پڑھتا ہوں۔ یہی حال دوسری نمازوں کا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔