ختم تراویح پر روشنی اور امام کو ہدیہ
سوال
ختم تراویح میں مسجد میں روشنی، پیش امام کو جوڑا، نقد روپیہ اور حافظ تراویح میں سنانے والے قرآن پاک کے ان کو بھی جوڑا، نقد روپیہ اور شیرینی تقسیم ہوتی ہے، لہذا ان تمام امور کی اجازت کا ثبوت کیا ہے؟
جواب
تراویح میں قرآن پاک ختم ہوتے وقت اکثر مساجد میں بہت سی غلط باتیں رائج ہوگئی، جنکی کوئی اصل نہیں بلکہ انکی ممانعت موجود ہے، انکو ترک کرنالازم ہے، انمیں شرکت نہ کی جائے، مثلاً ضرورت سے زائد روشنی کرتے ہیں یہ اسراف بیجا ہے، قرآن پاک میں اسراف کی ممانعت آئی ہے، قرآن پاک سنانے والے کو جوڑا اور نقد دیا جاتا ہے، یہ بھی نا جائز ہے، جو شخص پنجگانہ کا امام ہے، اور تمام سال اس نے امامت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔