لاؤڈ اسپیکر پر شبینہ
سوال
ہندوستان کے بعض علاقوں میں قرآن کریم نماز نفل با جماعت ایک ہی شب میں ختم کر لیا جاتا ہے، لیکن ہمارے صوبہ کے باشعور اہل علم حضرات ختم قرآن شریف کیلئے جلسہ وعظ کی طرح مجالس قائم کرنے لگے ہیں تا کہ لوگوں میں حفظ قرآن کا جذبہ پیدا ہو، اور حفاظ کی یادداشت بھی پختہ ہو جائے، ختم قرآن کی ان مجالس میں عوام الناس بھی مدعو ہوتے ہیں بسا اوقات لاؤڈ اسپیکر بھی استعمال ہوتا ہے، اور چند حفاظ یکے بعد دیگرے کئی کئی پارے ترتیب عثمانی کے مطابق تلاوت کر کے قرآن حکیم ختم کرتے ہیں۔ اس تمہید کے بعد سوالات یہ ہیں کہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
قرآن پاک کی تلاوت اور اس کا استماع افضل القربات ہے ملائکہ تک سننے کیلئے آتے ہیں، اللہ پاک کی بے شمار رحمتیں ناز ہوتی ہیں تحفظ قرآن پاک کا جذبہ اور اس کے پختہ ہونے کا داعیہ بلا شبہ مبارک جذبہ اور مبارک داعیہ ہے، ایسی پاکیزہ مجالس کی برکت سے بہت سی واہیات، خرافات اور ممنوعات سے حفاظت بھی رہتی ہے اللہ تعالیٰ خود آواز تلاوت کی طرف اپنی اعلیٰ شان کے مناسب توجہ فرماتے ہیں اور جب…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔