الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ختم شریف کا چندہ

سوال

ختم شریف کی خوشی میں اللہ نام کا پیسہ اکٹھا کر کے مٹھائی چالیس کلو بنوانا اور اس میں روشنی کرنا، سجانا، خاص کر غیر مسلم کو دعوت دینا کیا یہ سب ہمارے مذہب میں جائز ہے یا صرف مٹھائی بانٹنا جائز ہے؟

جواب

ختم قرآن شریف پر مٹھائی کیلئے چندہ کرنے میں عامۃ حدود کی رعایت نہیں کی جاتی اسکو لازم سمجھا جاتا ہے، چندہ لینے میں زور ڈالا جاتا ہے، عار دلائی جاتی ہے کہ فلاں نے کم کر دیا تفاخر کیا جاتا ہے، بعض آدمی مجبوراً قرض لے کر دیتے ہیں ان خرابیوں کی وجہ سے اسکو منع کیا جاتا ہے کہ روشنی اور سجاوٹ اسراف تک کی جاتی ہے اسکی اجازت نہیں ختم کو خاندانی شادی کی تقریب قرار دے کر اس میں مدعو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو