الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چراغاں اور امام صاحب کی خدمت کیلئے چندہ دینا

سوال

رمضان میں ختم تراویح کے سلسلہ میں جو لوگ چندہ دیتے ہیں حافظ کو دینے کے لئے شیرنی و چراغاں کرنے کے لئے آیا وہ لوگ ثواب کے مستحق ہیں یا نہیں؟ یا اپنے گناہوں میں چندہ دے کر اضافہ گناہوں کا کرتے ہیں، جیسا کہ حافظ کو اجرت دینا حرام ہے، روشنی زیادہ بدعت ہے؟

جواب

بدعت اور ناجائز کام کیلئے چندہ دینا نا جائز ہے: لَقَوْلِهِ تَعَالَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الإِثْمِ وَالْعُدْوَان (الآية)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو