ختم قرآن کے دن جھنڈا وغیرہ لگانا
سوال
کسی مسجد میں حافظ قرآن تراویح پڑھاتا ہے اور اس مسجد میں ختم قرآن کے دن خلاف شرع باتیں دیکھے، درمیان میں معلوم ہو جائے کہ اس مسجد میں چندہ و غیر چندہ کی رقم سے ختم قرآن کے دن کا غذ کی جھنڈیاں چراغاں کرنا اور تقسیم شیرنی کرنا باوجود یکہ حافظ قرآن نے متعدد بار اس رسم کو منع کرنے کو بھی کہا کہ بدعت ہے، مگر پھر بھی مقتدی اپنی ضد پر قائم ہیں تو ایسی مسجد میں حافظ کوختم قرآن تک تراویح پڑھانا کیسا ہے یا برابر کی مسجد میں پڑھتا رہے، بعد منع کرنیکے اس مسجد میں تراویح پڑھانے کو ترک کر دے اور بقیہ قرآن کہیں اور سنا کر ختم کر…
جواب
ایسی حالت میں امام کسی ایسی مسجد میں پڑھے جہاں یہ خرافات نہ ہوں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔